پیپلزپارٹی کی انوکھی سیاست

January 11, 2018

پیپلزپارٹی کی سیاست کا دہرا معیار سامنے آگیا نوڈیرو کی پانچ سالہ مسکان کے قتل پہ جو لب سلے تھے قصور کی زینب کو انصاف دلوانے کےلئے کھل گئے۔ پیپلزپارٹی کے دہرے میعار کی تفصیلات نوید لاڑک کی رپورٹ میں