زینب کے والدین سے سماء کا اظہار یکجہتی

January 11, 2018

 

زینب کے والدین سے سماء کا اظہاریکجہتی ،پروگرام سات سے آٹھ کی اینکر کرن ناز نے اپنی بیٹی کے ساتھ شو کیا اور معصوم زینب کے لیے آواز بلند کی۔ ویڈیو دیکھیں