سوشل میڈیا پر بچی کے قاتل کو پھانسی دینے کا مطالبہ

January 10, 2018

قصورمیں بچی کو قتل کرنے والے جنسی درندے کو سرعام پھانسی دی جائے۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی یہی مطالبہ کررہا ہے۔ جسٹس فار زینب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔