ٹرمپ کے فیصلے نے مسلم دنیا کو ایک کردیا

December 7, 2017

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سما کے پروگرام آواز میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی لابی کو خوش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں جانتے کہ انہوں نے مسلم دنیا کو ایک کردیا ہے ، عمران خان نے مزید کیا کہا آپکو سنواتے ہیں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.