جنید جمشید کا سفرآخرت؛ایک یاد

December 7, 2017

معروف مذہبی اسکالر اور نعت خواں جنید جمشید کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔ سات دسمبر کی شام پاکستانیوں پر قیامت ٹوٹ پڑی جب سانحہ حویلیاں میں اڑتالیس افراد جاں بحق ہوگئے۔ جان سے جانے والوں میں مذہبی اسکالر جنید جمشید بھی شامل تھے۔ ان کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی۔ ہزاروں افراد نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے ہردلعزیز اسکالر کے سفر آخرت میں شرکت کی۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.