دل دل پاکستان؛غیر ملکیوں کے بھی دل کی آواز

December 7, 2017

ایک سال قبل حویلیاں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید آج ہم میں نہیں لیکن اُن کا گایا ہوا ملی نغمہ ’’ دل دل پاکستان‘‘ آج بھی زبان زدعام اور ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ یہ مشہورنغمہ نہ صرف پاکستانی بلکہ غیرملکی بھی اسی ذوق و شوق سے گاتے ہیں۔ دیکھیے ناجیہ نیازی کی رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.