جنید جمشید کی شخصیت کا تیسرا عکس

Samaa Web Desk
December 7, 2017

جنید جمشید کا نام آتے ہی ذہن میں ان کی شخصیت کے دو پہلو آتے ہیں۔ ایک، ماضی کے معروف پاپ سنگر اور دوسرا ہر دل عزیز نعت خواں۔ لیکن ان کی شخصیت کا ایک تیسرا عکس بھی تھا جس سے بہت سے لوگ ناآشنا ہیں۔ دیکھتے ہیں نزاہت خان کی رپورٹ