کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر خوفناک آتشزدگی

December 6, 2017

کراچی : شہر قائد کی مصروف شاہراہ ایم ٹی خان روڈ پر خوف ناک آتشزدگی نے علاقے میں دھوئیں کے بادل بکھیر دیئے۔ آگ پر قابو پانے کیلئے دو فائر ٹینڈر ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.