سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پر بڑی غلطی سامنے آگئی

December 6, 2017

تین سال پہلے کی رپورٹ پر تین سال بعد کی تاریخ کیسے آئی ؟؟؟؟ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پبلک ہونے والی باقر نجفی رپورٹ کے حتمی حصے پر درج تاریخ نے کئی سوالات کھڑے کردیے۔