مہنگائی کا جن پھر بوتل سے باہر آگیا ، ویڈیو دیکھیں

December 5, 2017

مہنگائی کا جن پھر بوتل سے باہر آگیا اور عوام پر اس کا شکار جاری ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے نئے ماہانہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ماہ میں مہنگائی صفر اعشاریہ تین سات فیصد بڑھی جبکہ اضافے کی سالانہ شرح تین اعشاریہ نو سات فیصد رہی۔ ویڈیو دیکھیں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.