شہتوت کی لکڑی کی ٹوکریاں

Samaa Web Desk
December 4, 2017

ملتان میں شہتوت کی لکڑی سے ٹوکریاں بنانے کا کاروبار آج بھی جاری ہے، یہ کام کتنا محنت طلب ہے اور کاریگروں کو کیا مشکلات ہیں جانتے ہیں راشد حمید کی اس رپورٹ میں۔