رکشہ پرایساسفر؟دیکھا نہ سنا

December 3, 2017

ایکشن اب صرف فلموں تک ہی محدود نہیں رہا، جدید ٹیکنالوجی سے شدید متاثر نوجوان نسل کے اسٹنٹس اب چلتے پھرتے سڑکوں پربھی دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔ یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو دیکھیے جس میں کراچی کی سڑکوں پر دو لڑکیاں کس انوکھے انداز میں رکشے پر سفر کررہی ہیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.