اسلام آباد کے سرد موسم میں گرما گرم ماحول

Samaa Web Desk
November 15, 2017

اسلام آباد : وفاقی دالرالحکومت اسلام آباد میں رات سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ صبح بھی جاری ہے، جس نے موسم کو جہاں دلفریب تو وہی سردی کی شدت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ ہر سو سبز پر پڑا پانی اور ٹپکتی بوندیں صبح کے موسم کو مزید رومانوی بنا رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء