کراچی میں خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Samaa Web Desk
November 15, 2017

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں گھر کے باہر کھڑی خاتون کو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ فیاض یونس کی رپورٹ