لاہور اسموگ فری ہوگیا

Samaa Web Desk
November 15, 2017

لاہور سے اسموگ چھٹی تو شہر دلکش نظارہ پیش کرنے لگا۔ لاہوریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی بھی موسم کے گن گاتے نظر آئے۔ مزید جانتے ہیں لاہور میں سماء کے نمائندہ ارشد ورک سے