فلم ورنہ پرپابندی، فلمی ناقد بول پڑے

November 14, 2017
 

فلم ورنہ پر پابندی عائد کرنےکےمعاملےپرفلمی ناقد نے ملےجلےردعمل کااظہارکیاہے۔ سینیئرصحافی عمیرعلوی نے بھی اس حوالےسے اپنےخیالات کااظہارکیا۔