پاکپتن میں بارش، موسم سرد ہوگیا

Samaa Web Desk
November 14, 2017

پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کا آغاز ہوگیا، علی الصبح پاکپتن کے علاقے میں بارش نے جہاں موسم حسین بنایا، وہیں سردی میں بھی اضافہ کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء