ملکہ کو کالے گہرے بادلوں نے گھیر لیا

Samaa Web Desk
November 14, 2017

مری : ملکہ کوہسار مری موسم تبدیل ہوتے ہی کالے گہرے بادلوں کی لپیٹ میں آگیا، جہاں رواں سیزن کی سرد ترین صبح ریکارڈ کی گئی۔ خوبصورت صبح کا منظر اس ویڈیو میں دیکھیں۔ سماء

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.