رہنماء ایم کیو ایم پاکستان عامر خان نے تمام راز اگل دیے

Samaa Web Desk
November 14, 2017

میری پارٹی سربراہ بننے کی کوئی خواہش نہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کےعامر خان نے صاف بتا دیا، سماء کے پروگرام آواز میں اینکر شہزاد اقبال سے گفتگومیں انہوں نے واضح کیا کہ فاروق ستار پارٹی سربراہی کیلئے بہترین انتخاب ہیں