کراچی میں لوک ورثہ کی رونقیں

Samaa Web Desk
November 14, 2017

اسلام آباد کے لوک ورثہ کی رونقیں کراچی میں نظر آئیں۔ آرٹس کونسل میں مُلک بھر سے آئے فنکاروں نے اپنے فن سے حاضرین کے دل جیت لئے