آئی جی سندھ کو کس چیزسے ڈر لگتا ہے ؟ ویڈیو دیکھیں

November 13, 2017

آئی جی سندھ کو غریب کی بدعا سے ڈر لگتا ہے، اے ڈی خواجہ صاحب کیا آپ اس غریب ماں کو انصاف دلا پائیں گے، جو چیخ چیخ کر فریاد کر رہی ہیں ۔ ویڈیو دیکھیں