اسپتال میں شادی کی دیگیں کھڑکانا مہنگا پڑا

November 13, 2017

گلے میں نوٹوں کے ہار، پھولوں سے سجی کاراور باراتی بھی موجود ۔ لیکن یہ مناظر کسی شادی ہال کے نہیں بلکہ سول اسپتال ڈسکہ کے ہیں جہاں اسپتال ملازم نے بیٹی کی شادی کا سارا بندوبست اسپتال میں ہی کروادیا۔ سماء پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے دلہن کے والد اور ایم ایس سمیت 3 افراد کو معطل کردیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.