عراق؛شدید زلزلے کے وقت سپراسٹورکے مناظر

November 13, 2017

ایران اور عراق کےسرحدی علاقوں میں 7.3 شدت کے بدترین زلزلے نے تباہی مچادی۔ اب تک کی اطلاعات کےمطابق زلزلے سے مرنےوالوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ درجنوں افرادزخمی ہیں۔ زلزلے کےمناظر عراق میں ایک سپر اسٹور میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے بھی محفوظ کیے۔ سپر اسٹور میں رکھی اشیاء دھڑا دھڑ گر رہی ہیں جبکہ لوگ شدید خوف و ہراس کا شکار ہو کر باہر نکلنے لگے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.