مجھے کیوں پکڑا؟نوازشریف سے سوال

November 11, 2017

پی پی رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے ایم کیوایم اورپی ایس پی کو کراچی کی خدمت کے لئے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں کسی صورت سندھ کی تقسیم برداشت نہیں۔۔ ساتھ ہی نواز شریف سے سوال پوچھا کے مجھے کیوں پکڑا۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.