اگر آپ دل کے مریض ہیں تو یہ نہ دیکھیں

اگر آپ دل کے مریض ہیں تو یہ نہ دیکھیں

Samaa Web Desk
November 11, 2017

نیواڈا : اگر آپ کا دل کمزور ہے اور آپ کسی اچانک آفت یا آمد کو برداشت نہیں کرسکتے تو آپ سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو نہ دیکھیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی یہ ویڈیو جس جس نے دیکھی اسے دیکھ کر اس کی چیخیں نکل گئیں۔ ابتدائی میں ایسا کچھ محسوس نہ ہوا تاہم جیسے ہی وڈیو اپنے اختتام کی جانب بڑھی اچانک اسکرین کو دیکھ کر روح فنا ہوگئی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء