ماڈل ٹاؤن کمیشن رپورٹ پر فیصلہ جلد آسکتا

Samaa Web Desk
November 11, 2017

شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ ماڈل ٹاون کمیشن کی رپورٹ پرفیصلہ دو تین روز تک آسکتا ہے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے نائب کپتان نےعدلیہ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔