گدھا کہانی

November 10, 2017

اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ گدھا ایک مظلوم جانور ہے تو بلکل برا نہ مانیں کیوں کہ حقیقت بھی یہ ہی ہے، اگر یقین نہ آئے تو یہ وڈیو ہی دیکھیں لیں، کہ کیسے ایک مالک نے اپنے گدھے کو رسی سے باندھ کر بس کی چھت پر سوار کیا، صرف یہ ہی گدھے کو چھت پر چڑھانے کیلئے اسے سر پر بھی بٹھا لیا اور ازل سے بےچارہ بے زبان جانور سرے عام اپنی اس حالت پر ایک لفظ بھی نہ بول سکا، آنسوؤں کو تو کیا کہیں شاید نکلے بھی ہوں، مگر اس مطلبی دنیا میں کس کے پاس اتنا وقت کہ "گدھے کے آنسو پونچھے"۔ گدھے کی درگت بنتی یہ ویڈیو دیکھیں اور شرمندہ شرمندہ انسانیت پو افسوس کریں۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز


 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.