ارشد چائے والے کا ہانیہ عامر کے حق میں بیان

Samaa Web Desk
November 9, 2017

 

ارشد چائے والے نے کہا کہ ہراسمنٹ تو صرف اور صرف مردوں کی طرف سے ہی کی جاتی ہے، اس معاملے میں بھی ضرور لڑکے نے ہی کچھ گڑبڑ کی ہوگی۔ ویڈیو دیکھیں