ہانیہ عامر کی حرکت شرمناک ہے، ارم عظیم فاروقی

Samaa Web Desk
November 9, 2017

ایم کیو ایم کی باغی رکن ارم عظیم فاروقی کا کہنا ہے کہ ہانیہ نے جو کیا وہ شرمناک ہے، اگر اس طرح کی کوئی حرکت مرد کرتا تو اس بے چارے کی شامت آجاتی۔ان کا مزید کیا کہنا تھا آئیے دیکھتے ہیں