گھر میں کوئی بھی ن لیگ کا نہیں

October 19, 2017

پارٹی ہی نہیں گورنر سندھ گھر میں بھی تنہا۔ محمد زبیر کے بھائی اسد عمر کہتے ہیں کہ گھر میں کوئی بھی ن لیگ کا نہیں، سارے ہی اب پی ٹی آئی میں ہیں۔ میں کسی چور کے ساتھ سمجھوتا نہیں کرسکتا۔ کراچی یونیورسٹی میں انہوں نے مزید کیا کہا آپ کو سنواتے ہیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.