قندیل بلوچ کیس؛وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پرمفتی عبدالقوی کا موقف

October 12, 2017

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر سیشن کورٹ نے مفتی عبدالقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ معاملے پر سماء سے ٹیلیفونک گفتگو میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ میں نے کیس میں ہمیشہ تعاون کیا، شامل تفتیش ہونے کیلئے تیار ہوں۔ پولیس کے پاس سوا دوگھنٹے کی میری ویڈیو موجود ہے۔ یہ بھی بتایا کہ ملتان میں اپنی خانقاہ میں موجود ہوں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.