پولیس کی گاڑی کو ٹکر، عدالت کی مجرم کو انوکھی سزا

October 11, 2017

پرویز مشرف کے قافلے کی گاڑی کو ٹکر کیوں ماری؟، عدالت کی 12 سال بعد انوکھی سزا، موٹر سائیکل سوار ہر جمعے کو 2 گھنٹے تک قائد اعظم کی رہائشگاہ کے قریب کھڑا ہوگا، مجرم کے ہاتھ میں پلے کارڈ بھی ہوگا، جس پر لکھا ہوگا کہ گاڑی چلاتے ہوئے احتیاط کریں، ٹریفک پولیس کا سیکشن آفیسر مانیٹرنگ بھی کرے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

  Email This Post

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.