پی آئی اے طیارے کی تصویر جعلی نکلی

October 11, 2017

سوشل میڈیا پر عوام ملکی اداروں کو بدنام کریں تو جرم لیکن یہی کام کوئی رکن پارلیمنٹ کرے تو معاف، آخر یہ دُوہرا معیار نہیں تو کیا ہے؟، سوشل میڈیا بوگس خبروں کا پلیٹ فارم ضرور ہے مگر ان کا سیاستدانوں کی زبان پر ہونا ایک سنجیدہ معاملہ ہے، سینیٹر اعظم سواتی نے جعلی تصویر دکھا کر پی آئی اے کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، بھانڈا پھوٹ جانے پر ڈھیٹ بن گئے۔ تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.