بلی کا اپنے پیارے دوست کو فل باڈی مساج، ویڈیو دیکھیں

بلی کا اپنے پیارے دوست کو فل باڈی مساج، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
October 11, 2017

ویسے تو کتے اور بلی میں چھتیس کا آکڑا ہوتا ہے لیکن جب دوستی ہوجائے تو دونوں ہی ایک دوسرے کی مدد کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایک بلی نے اپنے پیارے دوست کی تھکن اتارنے کیلئے فل باڈی مساج شروع کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آپ بھی دیکھیں۔