چھرامار کی عدم گرفتاری پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا نوٹس

Samaa Web Desk
October 11, 2017

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے چھرامار کے گرفتار نہ ہونے پر نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ کو بلا کر بریفنگ لی جائے گی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ یہ سنجیدہ معاملہ ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پہلے بھی سندھ حکومت کی مدد کی، اب بھی تیار ہیں۔ تفصیلات اِس رپورٹ میں