فاٹا یتیمی کی حالت میں ہیں،عائشہ گلالئی

Samaa Web Desk
October 11, 2017

فاٹا کے عوام کا بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ یتیمی کی حالت میں ہیں۔ فاٹا میں کوئی لوکل گورنمنٹ سسٹم نہیں۔ عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ فاٹا غربت اور جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ مزید جانئیے