نئے چیئرمین نیب سے متعلق ارکان پارليمنٹ آراء

Samaa Web Desk
October 11, 2017

نئے چیئرمین نیب ایکشن میں آگئے۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو کون کون سے بڑے چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے بتا دیا۔ اسلام آباد سے فیاض محمود کی رپورٹ