کراچی والے اب گولا گنڈا نہیں کھا سکیں گے ، ویڈیو دیکھیں

کراچی والے اب گولا گنڈا نہیں کھا سکیں گے ، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
October 11, 2017

کراچی کے شہری اب گرمیوں میں دھوراجی کا گولا گنڈا نہیں کھاسکیں گے، علاقہ مکینوں کی مشکلات اور مسائل کے پیش نظر عدالت نے گولے کے اسٹالز ہٹانے کے احکامات دے دیے۔ شایان سلیم کی رپورٹ