مسلسل ناکام پلیئرز

Samaa Web Desk
October 9, 2017

ٹیسٹ میچ میں شاہینوں کی اوپننگ ہر مرتبہ لڑکھڑا جاتی ہے، انوکھے لاڈلوں کا تو خیر کہنا ہی کیا لیکن دوسرے فارمیٹ میں اچھا کھیلنے والے اور تجربہ کار کھلاڑیوں نے بھی ٹیسٹ کیپ پہنتے ہی کیسی پرفارمنس دی، سماء کی خصوصی رپورٹ میں اینکر کرن ناز سے جانیے۔