تیسری نسل بھی حکمرانی کے خواب دیکھ رہی تھی

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

پاناما کیس نظر ثانی کی درخواست پرسماعت کے دوران سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ اگر نیب نے ہی کچھ کرنا ہوتاتو معاملہ سپریم کورٹ تک کیوں پہنچتا۔ اگر ادارے اپنا کام کرتے تویہ نوبت نہیں آتی۔ بولے کہ شریف خاندان کی تو تیسری نسل بھی حکمرانی کے خواب دیکھ رہی تھی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.