نیاچیئرمین نیب؟شیخ رشید اورسراج الحق نے انگلیاں اٹھادیں

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

شیخ رشید اور سراج الحق نے نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اعتراضات اٹھادیے۔ شیخ رشید کہتے ہیں ہاری ہوئی اپوزیشن کی ملی بھگت سے اہم فیصلے المیہ ہیں۔ جبکہ امیر جماعت اسلامی نے نیب چئیرمین کا نام دینے سے انکارکردیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.