شوبزستاروں کی آزادی کپ کےفائنل میں پاکستان کی جیت کی خواہش

September 14, 2017

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کے رنگ دوسرے روز بھی چھائے رہے۔شوبز ستارے چیمپئنز کی ہار پر مایوس نہیں ہیں ۔ انھوں نے امیدظاہرکی ہےکہ اگلا میچ جیت کا پاکستان سیریز اپنے نام کر لے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.