ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر تیار کردہ گانا، ویڈیو دیکھیں

By: Samaa Web Desk
September 13, 2017

لاہور: ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر پشاورکے گلوکار بھی خوشی سے نہال ہیں معروف سنگر ہمایون خان اور لیلی نے ٹیم کے لیے دو مختلف گیت تیار کرلیے ہیں۔ کرکٹ کی شیدائی پشتو گلوکارہ لیلی خان نے بھی پاکستان کے نام تیار کرلیا، رپورٹ کررہے ہیں ذیشان انور

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.