کراچی میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، ویڈیو دیکھیں

By: Samaa Web Desk
September 13, 2017

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا کیس سامنے آیا ہے، سولہ سالہ لڑکی کو گرم استری سے جلایا گیا، والدین کی شکایت پر پولیس نے خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ فیاض یونس سے مزید جانتے ہیں

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.