عوام کے رائے کی توہین سب سے بڑی توہین ہے

September 13, 2017

طلال چوہدری نے پارلیمنٹ کو سب سے مقدس ادارہ قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بولے عوام کے رائے کی توہین سب سے بڑی توہین ہے، چند اداروں کی توہین کا قانون اب تبدیل کرنا ہوگا۔ انہوں نے عوام کی رائے کی توہین کے خلاف قانون سازی کا بھی مطالبہ کر دیا

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.