ماڈلز اور فنکار بھی کرکٹ فیور میں مبتلا ، ویڈیو دیکھیں

By: Samaa Web Desk
September 12, 2017

کراچی میں فیشن پاکستان ویک ںے دھوم مچا دی لیکن فیشن انڈسٹری سے وابستہ ستاروں کو تو پاکستان میں کرکٹ کی واپسی اور رونقیں بحال ہونے کی زیادہ خوشی ہے، ماڈلز اور فنکار کیا کہتے ہیں شہلا محمود سے جان لیتے ہیں

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.