بائیو میٹرک مشینوں سے ووٹ کیسے اندراج ہوگا ؟ ویڈیو دیکھیں

By: Samaa Web Desk
September 12, 2017

لاہور: این اے ایک سو بیس کے ضمنی انتخابات کے لیے پہلی بار بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ کیا جائے گا، ملکی تاریخ میں پہلی بار عوام بائیو میٹرک مشینوں پر ووٹ ڈلیں گے یہ مشینیں کیسے کام کریں گی، دیکھتے ہیں لاہور سے شاہد حسین کی رپورٹ میں

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.