قذافی اسٹیڈیم میں رکشہ بند، سامی کو دھکا لگانا پڑگیا، ویڈیو دیکھیں

September 12, 2017

ورلڈ الیون کی ٹیم کو قذافی اسٹیڈیم میں رکشہ میں بٹھا کر گراؤنڈ کا چکرا لگوایا گیا، اس دوران ڈیرن سامی اور دیگر کھلاڑیوں کا رکشہ خراب ہوگیا، ویسٹ انڈین کھلاڑی نے دھکا لگا کر رکشہ اسٹارٹ کروایا۔ ویڈیو دیکھیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.