موٹو جی پی کا چیمپئن کون؟، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
September 11, 2017

اٹلی میں سان مرینو گراں پری موٹو جی پی ایونٹ میں مرکوئز نے آخری چکر میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹائٹل اپنے نام کیا اور عالمی چیمپئین شپ میں پہلی پوزیشن پر جاپہنچے۔ ویڈیو دیکھیں۔