ٹریفک وارڈنز کا وطن سے اظہار محبت

Samaa Web Desk
August 13, 2017

پشاور میں ٹریفک وارڈن بھی یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک ہیں، وطن سے اظہار محبت کیلئے سڑکوں پر فلیگ مارچ کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔